aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
اردو ادب میں نیر مسعود کا نام عام طور پر ایک انتہائی نادر اور ذہین افسانہ نگار کی حیثیت سے معروف ہے لیکن ان کی غیر افسانوی تحریریں بھی ان کے افسانوں سے کم پائے کی نہیں ہیں۔ یہ کتاب بھی اسی زمرے میں شامل ہے۔ اس کتاب میں انہوں نے تحقیق کے ایسے روشن معیار قائم کیے ہیں جو کم ہی لوگوں میں پائے جاتے ہیں۔ خاص طور سے اس کتاب میں شامل ان کے وہ مضمون لکھنوٴ کے عروج و زوال اور واجد علی شاہ اختر سے متعلق ہیں۔ ان مضامین کی خاصیت یہ ہے کہ یہ لکھنوٴ اور نوابین لکھنوٴ کی تعیش پسند اس شبیہ کے بالکل برعکس ہیں جن کا پروپیگنڈہ عام طور پر کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ اس کتاب میں جو بھی مضامین شامل ہیں انتہائی معیاری ہیں۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free