by Syed Waheed Ashraf Kachhauchhvi
muqaddama-e-rubai
Rubai Par Char Maqale
aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
Rubai Par Char Maqale
زیر نظر کتاب "مقدمہ رباعی" سید وحید اشر کچھوچھوی کی تصنیف ہے۔اس کتاب میں رباعی کے حوالے سے چار اہم مقالے شامل ہیں۔ پہلے مقالے میں رباعی کے اوزان کے حوالے سے بحث کی گئی ہے، دوسرا مقالہ رباعی کے زحافات اور رباعی کے حسن و قبح کا معیار کے حوالے سے ہے۔ تیسرا مقالہ اردو رباعیوں پر ایک طائرانہ نظر ڈالی گئی ہے۔ جبکہ چوتھے مقالے میں رباعی کے بعض معائب کو بیان کیا گیا ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free