Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : عبد الرحمٰن ابن خلدون

ناشر : نور محمد دہلوی

زبان : Urdu

موضوعات : تاریخ, ترجمہ

ذیلی زمرہ جات : تہذیبی وثقافتی تاریخ, تاریخ

صفحات : 617

مترجم : سعد حسن خاں یوسفی

معاون : ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد

مقدمہ ابن خلدون
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

مقدمہ ابن خلدون تاریخ، عمرانیات، اقتصادیات اور سیاسی موضوع پر ایک عظیم اور رہنما کتاب ہے۔ اس کا اصل متن عربی میں ہے جس کا اردو ترجمہ مولانا سعد حسن خان یوسفی نے پیش کیا ہے۔ ترجمہ سلیس ہے اور پڑھنے کے دوران محسوس نہیں ہوتا کہ کسی دیگر زبان کا ترجمہ ہوا ہے۔ کتاب کی ابتدا میں "حیات ابن خلدون" کے عنوان کے تحت ان کا بسیط تعارف پیش کیا گیا ہے ۔کتاب میں کل چھ ابواب ہیں اور ان کے تحت اکیاون فصلوں میں الگ الگ موضوعات پر باتیں ہوئی ہیں۔ اس کا پہلا باب آبادی انسان کے بیان میں ہے ۔دوسرا باب بدوی اور وحشی اقوام سے متعلق ہے۔ تیسرے باب میں عام حکومتیں، ممالک ،خلافت شاہی القاب و مراتب کے بارے میں بتایا گیا ہے ۔اس کا چوتھا باب شہر و قصبات اور اس کے عوارض کے بارے میں ہے ۔ پانچویں باب میں معاش اور اس کے عام لوازم پر کلام کیا گیا ہے اور چھٹا باب علم و تعلیم کے بارے میں بیان کرتا ہے۔ کتاب ضخیم ہونے کے باوجود دلچسپی اورمعلومات سے بھرپور ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے