Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف: تعارف

میر یار علی، میر امنؔ لکھنوی کے فرزند اور نواب عاشور علی خاں لکھنؤی کے شاگرد تھے۔ 1810 میں لکھنؤمیں پیدا ہوئے۔ جانؔ صاحب نہایت ہنس مکھ، ملنسار اور خلیق انسان تھے۔ جب تک لکھنؤ میں رہے پریشان رہے۔ 1847 میں مجبوراً ترک وطن کر کے دلی چلے گئے مگر وہاں بھی پاؤں نہ جم سکے۔ بھوپال پہنچے تو وہاں بھی بدنصیبی ساتھ رہی۔ آخر دانہ پانی نے زور کیا اور نواب کلب علی خاں کی قدردانی رام پور کھینچ لے گئی۔ پھر وہیں رہ پڑے اور 1886 میں 63 برس کی عمر پاکر وہیں پیوند زمیں ہوئے۔ جانؔ صاحب ریختی گوشاعر کی حیثیت سے معروف ہیں۔ ان کے کلام کی شوخیاں اظہر من الشمس ہیں۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے