Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

زیر نظر کتاب بظاہر ایک سفر نامہ ہے لیکن اس کے بطن میں مختلف الجہات معلومات کا خزانہ چھپا ہوا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ سفر علم حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ ہے اور یہ اس کتاب سے سچ ثابت ہوتا ہے ۔ اس کو پڑھنے کے بعد شنگھائی، ٹوکوی، ہالی ووڈ، نیویارک ، پیرس ، لندن ، وئینا، استنبول اور بغداد کی بہت سے ایسی باتیں معلوم ہوں گی جن پر ہنوز پردہ پڑا ہوا تھا۔ کتاب کو چار حصو ں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ پہلے حصے میں بمبئی سے شنگھائی تک کی داستان ہے ۔دوسرے حصے میں جاپان کا معمہ حل کرنے کی سعی ہوئی ہے۔ تیسرے حصے میں یوروپ کی باتیں اور چوتھے حصے میں بیس دن میں سات ملک کا سفری جائزہ پیش کیا گیا ہے اور آخر میں ہندوستان لوٹنے کا منظر سہے۔ موقع بموقع بلیک وہائٹ تصاویر سے ماضی کو دیکھنے کا سنہریٰ موقع میسر آتا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید
بولیے