aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
درد دہلوی کے اس کام کو غیر معمولی اس لئے کہا جاسکتا ہے کہ معاصر کلام شعرا کو جمع کرنا اور اس کی اشاعت واقعی بڑا صبر آزما کام ہے۔ یہ کام موجودہ وقت میں بھلے ہی کار زیاں کی طرح لگتا ہو مگر یہی کام آنے والی نسل کے لئے ایک ادبی اثاثے کے طور پر قابل تسلیم ہوسکتا ہے۔ زیر نظر کتاب ’مسافران ادب‘ کے چوتھے حصے میں پہلے حصے سے لے کرکتاب ترتیب دیے جانے تک شاعروں کو ان کی سینریٹی (بزرگی) کی بنیاد پر مع تعارف جمع کیا گیا ہے۔ اس طرح کتاب کو ایک اشاریے کے طور پر دیکھا جاسکتا ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets