Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : سید طفیل احمد منگلوری

ناشر : نظامی پریس، بدایوں

سن اشاعت : 1938

زبان : Urdu

موضوعات : تاریخ, مذہبیات

ذیلی زمرہ جات : اسلامیات

صفحات : 628

معاون : غالب انسٹی ٹیوٹ، نئی دہلی

مسلمانوں کا روشن مستقبل
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

مسلمانوں کا روشن مستقبل سید طفیل احمد منگلوری کی تصنیف کردہ دینی ، علمی اور تاریخ کا ایک نادر خزانہ ہے۔ اس کتاب،میں مسلمانوں کی حقیقی تاریخ پیش کی گئی ہے،اس کتاب میں مسلمانوں کے ہر شعبہ زندگی پر نہایت ہی عمدہ مواد جمع کر دیا گیا ہے اور یہ بتایا گیا ہے مسلمانوں کے ہاتھ سے سلطنت کے جانے کے با وجود انیسویں صدی کے شروع میں ایسے رہنما پیدا ہوئے جنھوں نے نہ صر تعلیم و مذہب کی اصلاح کی بلکہ قوم کی تنظیم بھی کی ، یہ ایک ضخیم کتاب ہے جو دس ابواب پرمشتمل ہے، کتاب کے اندر اس دور میں انگریز کے مظالم کی کچھ روداد خود فرنگی مورخین ہومز، تھامسن، ولیم میور اور فریڈرک کوپر کے اعترافات کی صورت میں نقل کی ہے۔ مختصر یہ کہ کتاب میں ان تمام واقعات کو پیش کیا گیا ہے جن کو تاریخ نے فراموش کر دیا تھا۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے