Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : ہوش بلگرامی

ناشر : دارالکتاب، لاہور

مقام اشاعت : لاہور, پاکستان

زبان : Urdu

موضوعات : ضبط شدہ کتابیں, خود نوشت

صفحات : 626

معاون : خواجہ معین الدین چشتی یونیورسٹی، لکھنؤ

مشاہدات
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

ہوش بلگرامی (1955-1894)کی اس خود نوشت سوانح عمری کا شمار ان اردو کتابوں میں ہوتا ہے جنہیں پابندی کا سامنا کرنا پڑا۔ انیس سو پچپن میں شائع ہونے والی اس کتاب میں دوسری چیزوں کے علاوہ حیدر آباد دکن اور رام پور کی ریاستوں میں شاہی زندگیوں اور شاہی عدالتوں کا تفصیل سے ذکر موجود ہے۔ اس کتاب میں چند اہم شخصیات کی نجی زندگیوں کے انکشافات شامل ہیں جن کی وجہ سے اسے پڑھنے والے مشتعل ہو گئے۔ سخت ردعمل سامنے آنے کے بعد کتاب سے متعدد صفحات کو نکال دیا گیا، جبکہ کئی لائنوں کو چھپانے کے لیے ان پر سٹیکر لگا دیے گئے۔ تاہم ان اقدامات کے باوجود مقتدر حلقے مطمئن نہ ہوئے اور بالآخر اس پر دکن میں پابندی لگا دی گئی اور پہلے سے شائع ہونے والی کتابیں ضبط کر لی گئیں۔ اس ساری پیشرفت پر مصنف کو شدید دھچکا پہنچا اور وہ کچھ دنوں بعد انتقال کر گئے

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے