aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
سنجے جیسوال کا یہ کتابچہ سرکاری منصوبہ " پڑھو ہندوستان " سے تحریک پاکر لکھا گیا ہے۔ جیسوال تقریبا چھ سو کہانیاں، پانچ بچوں کے ناول اور سات کہانیوں کے مجموعات شائع کر چکے ہیں۔ وہ بچوں کے مزاج سے واقف ہیں ۔اسی لئے ان کی تحریریں بچوں کے من کے پاس ہوتی ہیں۔ یہ کتاب کارٹونی شکل میں ایک کہانی بیان کرتی ہے۔ بچے تصویریں دیکھتے ہوئے آگے بڑھتے جاتے ہیں اور کب انہیں زندگی جینے کا ایک اچھا سبق مل گیا، محسوس تک نہیں ہوتا، یہی اس کتابچے کا کمال ہے۔ بڑے بھی پڑھیں تو کہانی میں ہرن کے بچے کی آخری ادا پر مسکرائے بنا نہیں رہ سکتے۔
Sanjiv Jaiswal ‘Sanjay’ is a senior official in the Ministry of Railways. He has published over 600 stories, 5 novels and 7 collections for children. His books have won awards at the national level.
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free