For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org
About The Book
پروفیسر وامبری کی شہرہ آفاق کتاب "مغربی تمدن اور مشرقی ممالک" کا یہ تیسرا حصہ ہے جو کہ فیوچر آف اسلام کے نام سے ہے جس کا ترجمہ مستقبل اسلام سے ظفر عمر نے کیا ہے۔