Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : مشکور حسین یاد

اشاعت : 001

ناشر : آغا امیر حسین

سن اشاعت : 2003

زبان : Urdu

موضوعات : تحقیق و تنقید

ذیلی زمرہ جات : مرثیہ تنقید

صفحات : 194

معاون : خواجہ معین الدین چشتی یونیورسٹی، لکھنؤ

مطالعہ دبیر
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

اردو مرثیہ نگاری میں میر انیس و مرزا دبیر کا کوئی ثانی نہیں ہے۔ان دونوں حضرات کے کلام پر کئی تحقیقی و تنقیدی کتابیں شائع ہوچکی ہیں۔پیش نظر "مطالعہ ء دبیر" کے تحت مرزا دیبر کے مرثیوں کا فنی تجزیہ ہے۔کلام دبیر تشبیہات و استعارات کی جدت کے باعث بہت بلند ہے۔وہیں دبیر مضمون آفرینی ،صنائع و بدائع کے استعمال میں بھی جواب نہیں رکھتے۔اس کے علاوہ دبیر نے جس قدر انوکھے اور گوناگوں انداز میں زبان کو اپنے مراثی میں اجنبیت اور اجنبی پن کے ساتھ استعمال کیا ہے اس قدر کسی دوسرے مرثیہ نگار نےاستعمال نہیں کیا۔اس لیے دبیر کے مرثیے ہمارے شعر وادب سے ذوق وابستگی کے جس قدر ضامن ہیں یا ہوسکتے ہیں اس قدر کسی دوسرے مرثیہ نگار شاعر کے نہیں۔ان ہی نکات کے پیش نظر کتاب ہذا میں کلام دبیر کا مطالعہ کیا گیا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے