aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
"مطالعہ حدیث" محمد فاروق خاں صاحب کی مرتب کردہ کتاب ہے جس میں کچھ منتخب احادیث کا درس موجود ہے۔جومحترم مولانا یوسف صاحب کی خواہش اور حکم سے دہلی میں دئیے گئے تھے۔عوام وخواص کے فائدے کے لیے انھیں قلم بند کرکے کتابی شکل میں شائع کیا گیا ہے۔"درس حدیث" کا یہ مجموعہ ذاتی مطالعہ کے علاوہ گھروں ،مجلسوں اور مسجدوں میں پڑھ کر لوگوں کو سنانے کے کام میں بھی لایا جاسکتا ہے۔اس مجموعہ میں شامل احادیث کو آسان زبان میں سمجھایا گیا ہے۔جسے قارئین بآسانی سے سمجھ کر عمل کرسکتے ہیں اور دوسروں کو سمجھاسکتے ہیں۔