Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

"موازنہ ء انیس دبیر " مولانا شبلی کا مبسوط و مفصل کارنامہ ہے ۔ایک ایسا کارنامہ جس میں بوطیقائی کسوٹی پر اردو شاعری کے بہت سے نظریاتی مسائل کا جائزہ لیا گیا ہے۔لیکن زیر نظر سید ظہور الاسلام کا موازنہ ء انیس و دبیر " کا تنقیدی مطالعہ ہے ۔جو کئی اعتبار سے اہمیت کا حامل ہے۔اس میں مصنف نے شبلی کے موازنہ انیس و دبیر کے علاوہ متعدد سمتوں کو سامنے رکھ کر،ان میں باہمی ربط و آہنگ پیدا کرتے ہوئے تنقیدی جائزہ لیاہے۔مصنف نے نہ صرف انیس ودبیر کے کلام کا موازنہ کیا ہے بلکہ شبلی کے موازنہء انیس و دبیر کا تجزیہ بھی کیا ہے۔انھوں نے تاریخ و تحلیل کو ایک دوسرے سے ہم آہنگ کرکے فکر و مطالعہ کوبڑھانے اور سمیٹنے کی کوشش کی ہے ان کے طریقہ کار سے خود بخود ایسے تنقیدی نتائج برآمد ہوتے ہیں جن سے کہیں اختلاف تو کیا جا سکتا ہے لیکن مطالعہ کے بعد قاری خود کسی ایک نتیجہ پر پہنچ جاتا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید
بولیے