aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
جدید ذائقوں کے تحت بہت سے شوقین ایسے ہیں جن کے پاس وقت کی بڑی قلت ہوتی ہے۔ ’نفیس دسترخوان‘ نامی اس کتاب میں اس کا خاص طور پر خیال رکھا گیا ہے کہ فاسٹ فوڈ کے موجودہ دور میں فضول خرچیوں سے بچ رہنے کے لئے جو کھانے بنائے جاتے ہیں اس کے ذائقے میں فرق نہ ہو، تاہم اس کے نقصانات سے محفوظ رہا جاسکے۔ لذیذ کھانوں کے شوقین کے لئے یہ کتاب ایک راہ نما ثابت ہوسکتی ہے۔ اس میں روائیتی کھانوں کے تراکیب کے ساتھ جدید ذائقوں کا بھی خصوصی خیال رکھا گیا ہے۔