aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
علم نفسیات ایک ایسا علم ہے جس کے تحت بنیادی طور پرانسان کی ذہنی اور دماغی زندگی اس کی ابتدا اوراس کے مختلف پہلوؤں سے بحث کی جاتی ہے۔زیر نظر کتاب ”نفسیات جنوں“یعنی دماغی خلل کے بارے میں مفصل معلومات ہیں۔جس میں مختلف عناوین جیسے دماغی خلل کانفسیاتی نظریہ،دماغی خلل کے مظاہر،انتشار،پیچیدگیاں،کشمکش،تصادم،دباؤ،وغیرہ کےتحت علم نفسیات کا جائزہ لیا گیا ہے۔اس کتاب میں کئی ماہر نفسیات کےنقطۂ نظر کو پیش کرتے ہوئے،اس علم سے متعلق معلومات فراہم کی گئی ہیں۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free