Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

रद करें डाउनलोड शेर

लेखक : अब्दुस समी

प्रकाशक : इदारा तहक़ीक़, दरियागंज, नई दिल्ली

प्रकाशन वर्ष : 2015

भाषा : Urdu

श्रेणियाँ : जीवनी, शोध एवं समीक्षा

उप श्रेणियां : अफ़साना तन्क़ीद

पृष्ठ : 377

ISBN संख्यांक / ISSN संख्यांक : 978-93-83315-10-9

सहयोगी : शमीम हनफ़ी

nagri nagri phira musafir
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

पुस्तक: परिचय

دیویندر ستیارتھی 28 مئی 1908 کو بھدوڑ، ضلع سنگرور، پنجاب میں پیدا ہوئے اور 95 سال کی عمر میں خالق حقیقی سے جا ملے۔ لوک گیتوں کو جمع کرنے کی خدمت جیسی انہوں نے انجام دی ، بلاشبہ برصغیر پاک و ہند کی ادبی اور تہذیبی ورثے میں اس خدمت میں کوئی اور ان کا ثانی نہیں۔ انہوں نے سنیاسی کا روپ دھار کر پاکستان ، ہندوستان ، نیپال ، سری لنکا ، برما ، بنگلہ دیش کا سفر کیا ، دس سال کے اس سفر میں وہ لاہور بھی کچھ عرصہ ٹھہرے رہے۔ لوک گیتوں پر ان کے مضامین مشہور رسالوں میں چھپتے رہے جن میں "ماڈرن ریویو" اور "ایشیا" بھی شامل ہیں۔ دیوندر ستیارتھی نے اردو میں 106 کے قریب افسانے لکھے جسے ناقدین نے پسندیدگی کا درجہ بخشا۔ تخلیقی سطح پر دیوندر ستیارتھی نے اپنے افسانوں میں افسانوی اور غیر افسانوی اصناف کی مختلف خوبیوں کو یکجا کرکے افسانوں کو ایک نئی جہت مہیا کی جس پر ان کی گرفت بھی ہوئی مگر تنقید کے باوجود وہ اپنے نئے موقف پر قائم رہے۔زیر نظر کتا ب دیوندر ستیارتھی کی سوانح حیات ہے۔ جس میں ان کی زندگی کے احوال اور ان کے فن کا جائزہ پیش کیا گیا ہے ۔ساتھ ہی ساتھ ستیارتھی کی پانچ کہانیوں کا تجزیہ بھی کیا گیا ہے۔ اس کتاب کا نام "نگری نگری پھرا مسافر"ڈاکٹر ناصر عباس نیر صاحب نے تجویز کیا تھا۔

.....और पढ़िए
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

लेखक की अन्य पुस्तकें

लेखक की अन्य पुस्तकें यहाँ पढ़ें।

पूरा देखिए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

सबसे लोकप्रिय और ट्रेंडिंग उर्दू पुस्तकों का पता लगाएँ।

पूरा देखिए

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
बोलिए