aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
خلیل الرحمن اعظمی کا مرتب کردہ نظموں کا انتخاب ہے ۔جس میں 1936ء کے بعد کی اردو نظم کا مطالعہ و مشاہدہ ہے۔جس میں ان تخلیقات کو ترجیح دی گئی ہےجن سے اردو نظم کے فنی اور جمالیاتی ارتقا میں کسی نہ کسی نوع کی مدد ملی ہے۔اقبال اور جوش کے عہد کے بعد اردو نظم کی ہئیت ،اسلوب ،طریق کار، رویے ،مزاج ،لب ولہجہ ،آہنگ اور فضا کےاعتبار سے جن نظموں میں تازگی کا احساس ہے،ان ہی نظموں کو اس انتخاب میں شامل کیاگیا ہے۔بعض ایسی نظمیں بھی شامل کتاب ہیں جو موضوعات اور مسائل کے اعتبار سے نئی اورمختلف ہیں۔غرض کتاب کا مطالعہ سے نئی نظم کے خدو خال واضح ہوجائیں گے۔ابتدا میں خلیل الرحمن اعظمی کا نہایت جامع مقدمہ ہے جو اردو نظم کی ابتدا وارتقا،خصوصا 1936 ء کے بعد اردو نظموں کا فنی اور موضوعاتی جائزہ پیش کرتا ہے۔
Read the author's other books here.
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free