aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر کتاب "نجیب محفوظ کی کہانیاں" عبد الحق کی ترجمہ کردہ کتاب ہے اس کتاب میں انھوں نے نجیب محفوظ کے مجموعے "حکایات حارتنا" سے مختصر کہانیوں کا انتخاب کر کے چند ایسی کہانیوں کو پیش کیا ہے، جن میں مصری تاریخ، ثقافت اور سماج کی عکاسی بہت باریک بینی سے پیش کی گئی ہے۔ نجیب محفوظ مصری ادب میں ایک نمایاں نام ہے ،ان کو 1988 میں ادب کا نوبیل انعام دیا گیا۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free