aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
رخسانہ نکہت لاری ام ہانی ؔ، پیدائش 7 ستمبر1953، بھٹنی، ضلع دیوریا، بہار۔سکونت لکھنؤ۔مشہور ادب نواز شخصیت مقبول احمد لاری کی بیٹی ہیں۔شاعری اور نثر دونوں میں طبع آزمائی کرتی ہیں۔ کئی کتابوں کی مصنف ہیں۔ حمد و نعت پر مشتمل پہلا مجموعہ ”نالہء نیم شبی“ اور غزل اور نظموں پر مشتمل دوسرا مجموعہ ”سکوتِ شب“ شائع ہوچکا ہے