Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : سر محمد یامین خاں

اشاعت : 001

سن اشاعت : 1970

زبان : Urdu

موضوعات : خود نوشت

صفحات : 823

معاون : زہرا قادری

نامۂ اعمال
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

سر محمد یامین خان آل انڈیا مسلم لیگ کے سینئر ترین ممبروں میں سے تھے۔ آپ محمد علی جناح کے کافی قریبی ساتھی تھے۔ سر محمد یامین ہندوستانی قانون ساز کونسل کے نائب صدر بھی رہے۔۔1947 میں تقسیم کے بعد ، خان اپنے اہل خانہ کے ساتھ کراچی ، پاکستان چلے گئے جہاں جلد ہی ان کا انتقال ہوگیا۔ زیر نظر کتاب "نامہ اعمال" سر محمد یامین خان کی مبسوط خود نوشت ہے، انھوں نے اپنی اس خود نوشت کو دو جلدوں میں تقسیم کیا ہے، دونوں جلدوں کے کل چالیس باب ہیں۔ پہلی جلد میں سولہ ابواب ہیں جبکہ دوسری جلد باب نمبر سترہ سے شروع ہو کر باب نمبر چالیس پر ختم ہوتی ہے۔ اس کتاب میں انہوں نے اپنے زندگی کے شب و روز، حالات کے اتار چڑھاو، اس دور کے سیاسی و سماجی حالات کو بڑی سچائی سے بیان کیا ہے۔ یہ خود نوشت لگ بھگ ۱۹۱۵ سے ۱۹۵۱ تک کے حالات پر مشتمل ہے، جس میں تحریک پاکستان اور تقسیم ہند کی کافی اہمیت ہے جو اس کتاب میں در آئے ہیں۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے