aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
نمک پارے "مبشر زیدی کی کہانیوں کا مجموعہ ہے اس مجموعہ میں مبشر زیدی کی وہ کہانیاں شامل ہیں جو انھوں نے سو لفظوں میں لکھی ہیں ۔ان کے کہانیاں اتنی مختصر بھی نہیں ہوتی ہیں کہ قاری تشنگی محسوس کرے اور اتنی طویل بھی نہیں کہ قاری کو اکتاہٹ ہونے لگے ۔ مبشر زیدی نے اپنی اس کتاب میں شامل کہانیوں کو مختلف زمروں میں تقسیم کیا ہے اور ان زمروں کو پاروں میں تقسیم کیا ہے ، مثلا ماہ پارے، عشق پارے ،زہر پارے ، سحر پارے اور شکر پارے وغیرہ ، ان کے یہ سو لفظوں پر مشتمل کہانیاں لوگوں کے درمیان کافی مقبول ہوئیں کیوں کی ان کی زبان سادہ ہے، اسے سمجھنے کے لیے زیادہ سوچنا نہیں پڑتا اور یہ فورا ختم ہو جاتی ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free