Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

اندلس کی سرزمین اسلام اور مسلمانوں کے لئے ایک نئے باب کی ابتداء تھی مگر ایک ایسا وقت بھی آیا جب اندلس کی سرزمین مسلمانوں کے لئے تنگ کر دی گئی اور ان کو تباہ و برباد کر ڈالا گیا۔ اس کتاب میں اندلس کی کچھ نامور خواتین کا ذکر کیا گیا ہے جن میں مدینۃ الزہرا، شہزادی عائشہ، شہزادی ولیدہ، ملکہ حوارہ، ملکہ رضیہ، کنیز فاطمہ، دلادہ، بشینہ اور کچھ خواتین جن کی علمی لیاقت اور ذہانت اور ان کے کمالات تاریخ کا حصہ ہیں۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید
بولیے