aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
صحافی سردار دیوان سنگھ مفتون (1975-1890 ) نے اس خود نوشت سوانح عمری پر 1943 میں جیل کے اندر رہتے ہوئے کام شروع کیا تھا۔ روزنامہ 'ریاست' نے 1944 میں اسے قسط وار شائع کیا۔ بعد میں اس کی کتابی شکل نے بھی شہرت حاصل کی۔ مفتون نے 'ناقابل فراموش' کو دوبارہ تحریر کرنے کا فیصلہ کیا جس کے بعد اس کا دوسرا اور وسیع ایڈیشن 1957 میں شائع ہوا۔ اس کتاب میں کچھ نہایت دلچسپ، سچے اور ٹائٹل کی مناسبت سے ناقابل فراموش واقعات درج ہیں۔ اس کتاب کا سیکوئل 'سیف و قلم' شائع نہیں ہو سکا۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free