aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر کتاب "نقد انیس" میر انیس کے مرثیہ نگاری کے فن سے تعلق رکھتی ہے۔ اس کتاب کو سید مسعود حسین رضوی نے تصنیف کیا ہے۔ جو اردو میں ایک عظیم محقق اور نقاد کی حیثیت رکھتے ہیں۔ کتاب میں میر انیس کے اسلوب، واقعہ نگاری، مکالمہ نگاری، قادر الکلامی، منظر نگاری ، فصاحت ، بلاغت ، ترتیب، ربط و تسلسل وغیرہ جیسے عنوانات کے ذیل میں خالص فنی بحث کی گئی ہے۔ مثالیں میر انیس کے مراثی سے پیش کی گئی ہیں۔ اس مطالعہ سے اردو مرثیہ نگاری میں میر انیس کے اہم مرتبے کا تعین ہوتا ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets