Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : جگت موہن لال رواں

زبان : Urdu

موضوعات : شاعری

ذیلی زمرہ جات : مثنوی

صفحات : 22

معاون : تصنیف حیدر

نقد رواں
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف: تعارف

جگت موہن لال روں کی شاعری نے اردو کی شعری روایت میں فکری ، سماجی اور تہذیبی موضوعات ومضامین کو عام کرنے میں اہم کردار ادا کیا ۔ ان کی نظمیں اور رباعیاں ایک بہت ثروت مند فکری بیانیے کو لئے ہوئے ہیں ۔

رواں کی پیدائش ۱۴ جنوری ۱۸۸۹ کو مورانواں ضلع سیتا پور میں ہوئی ان کے والد گنگا پرشاد کا انتقال ان کے بچپن میں ہی ہوگیا تھا ۔ والد کی وفات کے بعد ان کی پرورش بڑے بھائی منشی کنہیا لال نے کی ۔ رواں بہت ذہین طالب علم تھے ۔ ایل ایل بی کی سند حاصل کی اور وکالت کے پیشے سے وابستہ ہوگئے ۔ رواں کی طبیعت بچپن ہی سے شاعری کی طرف مائل تھی ، عزیز لکھنوی سے کلام پر اصلاح لی ۔ روں کی نظموں ، غزلوں اور رباعیوں کا مجموعہ’ روح رواں ‘کے نام سے شائع ہوا ۔ 

۲۶ ستمبر ۱۹۳۴ کو رواں کاانتقال ہوا ۔ 

 

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے