aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
"نسیم مغرب"انگیریزی کی ان 26 مایہ ناز نظموں کا منظوم ترجمہ ہے جن کو پروفیسر بہار نے اردو میں ترجمہ کیا ہے ،پروفیسر بہارنے 26 شہرہ آفاق انگریزی نظموں کو اردو شعر کا لباس دیکر دونوں زبانوں کی بڑی خدمت انجام دی ہے ، یہ نظمیں ترجمہ کے با وجود اپنے اصل حسن و خوبی سے مزین ہیں ،بعض جگہوں پر مترجم نے ضرورت کے تحت اضافہ بھی کیاہے۔ان نظموں کو پڑھ کرقاری کو انگریزی نظموں کی سپرٹ ، اور انگریزی کے ادبی رجحان کو سمجھنے میں آسانی ہوتی ہے۔ساتھ ہی ساتھ یہ منظوم ترجمے مضامین کے لحاظ سے پاکیزہ ، سبق آموز اور افادی حیثیت کی حامل ہیں۔ نیز تمام نظمیں بڑے شاعروں کی اہم نظمیں ہیں۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free