aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر کتاب میں حامد کاشمیری نے قارئین کو ناصر کاظمی کی شعری شخصیت کے نادیدہ اور پر اصرار جہانوں کی سیر کرائی ہے ،حامد کاشمیری نے ہر نوع کے ذہنی تعصبات اور ترغیبات سے بلند ہو کر آزادانہ طور پر ان کی شاعری کے ہر گوشے پر روشنی ڈالنے کی کوشش کی ہے نیز مروجہ طے شدہ اور ترمیم ذرہ تنقیدی خیالات اور اصولوں کو اپنے ذہن پر ہاوی نہیں ہونے دیا ہے ،آپ نے ناصر کاظمی کی شخصیت اور فن کو خود ان کے شعری عمل خارجی اور داخلی محرکات کی روشنی میں دیکھنے اور پرکھنے کی کوشش کی ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets