aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
انسان جس دن سے اس روئے زمین پر آیا ہے اس نے اپنی تہذیبی منازل کو آگے ہی بڑھایا ہے۔ اس کتاب میں پرانی اقوام کی تہذیبی نشو و نما کو بیان کیا گیا ہے جس میں سب سے پہلے مصری تہذیب پھر میسوپوٹامیہ تہذیب اس کے بعد بحر روم کی تہذیب، یونانی تہذیب، رومن تہذیب، چینی تہذیب، اسلامی تہذیب، ہندوستانی اور یورپی تہذیب و تمدن کا تاریخی جائزہ لیا گیا ہے۔ اور ان کا عہد بعہد نشو ونما اور ان کے عروج و زوال کی داستان بیان کی ہے۔