aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
پیش نظر ماریوبرگس یوسا کی کتابletters to a young novelist “ " کا اردو ترجمہ ہے۔جس کو"نوجوان ناول نگا رکے نام خط" کے عنوان سے محمد عمر میمن نے اردو زبان میں ڈھالا ہے۔جس میں کل 12 خطوط شامل ہیں ۔ابتدائی دو خطوط میں بوس نے اپنے نوجوان مخاطب کو بڑے پیار و دلار سے خوب ڈرا دھمکاکر سمجھایا ہے۔ تیسرے خط میں "قوت ترغیب" سے بحث کی گئی ہے۔اس کے آگے کے آٹھ خطوط میں فکشن کی تعریف اور اجزائے ترکیبی پر تفصیلی گفتگو کی گئی ہے۔آخری خط میں بوسا نے بہ طور پس نوشت اپنے نوجوان ناول نگاروں کو نصیحت اور رہنمائی کی ہے۔جس میں اسلوب ، زبان ،کردار نگاری اورموضوعات سے متعلق اہم معلومات درج ہیں۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets