Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف: تعارف

سلیم اخترؔ مکرانی کی ولادت 15؍ جولائی 1961ء کو شہر کے محلہ چھاونی میں ہوئی تھی۔آپ کے والد کا نام سبحان اللہ مکرانی تھا۔ آپ مشہور شاعر حامد بہرائچی کے چچا زاد بھائی تھے ۔آپ نے ابتدائی تعلیم مدرسہ جامعہ مسعودالعلوم چھوٹی تکیہ سے حاصل کی۔اس کے بعد آپ نے انٹر تک کی تعلیم شہر کے مشہور تعلیمی ادارے آزاد انٹر کالج سے حاصل کی۔ اعلیٰ تعلیم مقامی کسان ڈگری کالج بہرائچ سے مکمل کی اس کے بعد آپ محکمہ ڈاک میں پوسٹ ماسٹر کے عہدے پر فائز رہے اور وہیں سے ریٹائر ہوئے۔آپ کے استاد مشہور و معروف ادیب ڈاکٹر محمد نعیم اللہ خاں  خیالی تھے۔

آپ کے کلام میں اقبالیات یا بہ الفاظ دگر اسلامیات کا فلسفہ ،زبان وبیان پر قدرت ،لسانی وقار اور اسلوب کے انداز میں نمایاں ہے۔ 
آپ کا ایک شعری مجموعہ بنام ’’نوائے پریشاں‘‘ 2007ءمیں شائع ہو کر منظر عام پر آ چکا ہے۔آپ ایک ممتاز افسانہ نگار بھی تھے اور متعدد رسائل و جرائد میں مستقل طور پر آپ کے افسانے شائع ہوتے رہتے تھے۔آپ نے حمد، نعت، غزل، نظم وغیرہ تمام اصناف سخن میں اپنی قسمت آزمائی ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے