Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : خلیل الرحمن راز

اشاعت : 001

ناشر : مکتبہ دین و ادب، لکھنؤ

مقام اشاعت : لکھنؤ, انڈیا

سن اشاعت : 1992

زبان : Urdu

موضوعات : شاعری

ذیلی زمرہ جات : مجموعہ

صفحات : 172

معاون : انجمن ترقی اردو (ہند)، دہلی

نوائے راز
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

خلیل الرحمٰن راز ان شعرا میں سے ہیں جنہوں نے شاعری تو اعلیٰ پائے کی کی لیکن انہیں وہ شہرت نہ ملی جس کے وہ حقدار تھے۔ ان کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا جا سکتا ہے کہ ان کی مداحوں میں جگن ناتھ آزاد جیسے ادبا بھی شامل ہیں۔ زیر نظرمجموعے میں ان کی حمد، نعت، سلام، غزلیات، رباعیات اور متنوع موضوعات پر کہی ہوئی نظمیں بھی شامل ہیں۔ ان نظموں میں سانیٹ بھی ہیں۔ فکری سطح پر وہ اقبال سے کافی متاثر ہیں جس کی کئی جھلکیاں ان کے اس مجموعے میں دیکھی جا سکتی ہیں۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے