aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
انٹرویو ایک ایسا آئینہ ہوتا جس کے ذریعہ کسی خاص شخصیت کے افکار و خیالات کی تہ تک پہنچا جاسکتا ہے۔زیر نظرکتاب"نوائے سروش"جمیل اختر صاحب کی مرتب کردہ کتاب ہے۔اس کتاب میں انھوں نے قرۃ العین حیدر سے لیے گیے ان انٹرویوز کو یکجا کیا ہے جو 1953 سے لیکر 2001 تک مختلف رسائل ،اخبارات ،ریڈیو اور پریس کے لیے مختلف شہروں جیسے کہ بی بی سی لندن ،ماسکو،تاشقند،تہران،ہانگ کانگ،سڈنی،پاکستان اورامریکہ میں لیےگیے تھے۔
Read the author's other books here.