aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
اس کتاب میں مصنف نے بچوں کی تعلیم و تربیت کے لئے نواب حیدر علی کی کی کہانی کو اس انداز سے لکھا ہے کہ بچوں کو اسے پڑھنے میں دشواری نہ ہو اور نہ ہی انہیں طوالت کی وجہ سے الجھن ہو اس لئے حیدر علی کے مختصر احوال کو یہاں پر بیان کیا گیا ہے۔ اور یہ بتانے کی کوشش کی گئی ہے کہ کس طرح حیدر علی نے اپنی قابلیت کے بل بوتے پر ایک معمولی سپاہی سے میسور کےنواب بن گئے۔ خیال رہے کہ حیدر علی ٹیپو سلطان کے والد تھے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free