Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

ایڈیٹر : سید احسن شیر

اشاعت : 001

ناشر : مطبع آزاد پریس, پٹنہ

مقام اشاعت : پٹنہ, انڈیا

سن اشاعت : 1961

زبان : Urdu

موضوعات : اشاریہ

صفحات : 276

معاون : اسلم محمود

نوادر خدا بخش پبلک لائبریری
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

اردو کتب خانوں میں "خدا بخش لائبریری" اپنی نایاب تصانیف کے علاوہ قلمی مخطوطات کی اہمیت کے لحاظ سے بھی دنیا کے ممتاز ترین کتب خانوں میں سے ایک ہے۔ پیش نظر "نوادر خدا بخش اورینٹل پبلک لائبریری" پٹنہ میں موجود کتب کی فہرست کا ملحض ہے۔ کتاب کی ابتدا میں خدا بخش خاں صاحب کا تعار ف پیش کیا گیا ہے۔ جس میں خدا بخش صاحب کی شخصیت ، لائبریری کا قیام ، لائبریری کو قائم رکھنے میں درپیش مسائل کا تفصیلی تذکرہ ہے۔ کتب خانے میں موجود کتابیں، ان کتابوں کی اہمیت و افادیت، بڑی شخصیات کا کتب خانے کا معائنہ کرنے، اس سے متاثر ہوکر، اس کی ترقی کے لیے کوشاں رہنے کی تفصیلات بھی درج ہیں۔ نیز مخطوطات کی تفصیل پر زیادہ دھیان دیا گیا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے