Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : رجنی پام دت

ناشر : شرف اطہر علی

مقام اشاعت : ممبئی, انڈیا

زبان : Urdu

موضوعات : سماجی مسائل, تاریخ, ترجمہ

ذیلی زمرہ جات : ہندوستانی تاریخ, تاریخ

صفحات : 174

مترجم : علی سردار جعفری, محمد کلیم اللہ

معاون : صولت پبلک لائبریری، رامپور (یو۔ پی۔)

نیا ہندوستان
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

زیر نظر رجنی پام دت کی کتاب نیا ہندوستان ہے، جو ایک ضخیم کتاب ہے۔ یہ کتاب چھ حصص اور مختلف ابواب پر مشتمل ہے۔ اس کتاب میں انہوں نے جدید ہندوستان کے جملہ مسائل پر تفصیل سے بات کی ہے۔ اور واضح کیا ہے کہ دو سو سالہ انگریزی سامراج کے زیر سایہ ہندوستان نے کیا کھویا اور کیا پایا۔ آج ہندوستان آزادی کے بالکل قریب ہے لیکن ہندوستان میں پیش آمدہ مسائل کے لئے ماضی کا کون سا دور زیادہ ذمہ دار ہے۔ اس کے پہلے حصہ میں ہندوستان کی صورت حال اور امکانات پر بات کی گئی ہے۔ دوسرے حصے میں ہندوستان میں برطانوی حکمرانوں کی پالیسیوں کا ذکر کیا گیا ہے۔ جبکہ تیسرے حصے میں ہندوستان کے زرعی مسائل سے پردہ اٹھایا گیا ہے۔ چوتھے حصے میں ہندوستانی عوامی تحریک کا ذکر کیا گیا ہے جو اس وقت نتیخہ خیر انجام میں تھی۔ پانچویں حصہ میں سامراج اور قوم پرستی کا ذکر کیا گیا ہے۔ چھٹے حصہ میں حصل بحث ہے جس میں ہندوستان کا مستقبل، نئی تعمیر، ہندوستان کی آزادی کس نوعیت کی ہوگی جیسے خیالات کا اظہار کیا گیا ہے۔ اس کتاب کے الگ الگ حصوں کا اردو میں ترجمہ کیا گیا ہے۔ پہلے دو حصوں کا ترجمہ علی سردار جعفری نے کیا ہے جبکہ تیسرے حصے کا اردو ترجمہ محمد کلیم اللہ نے کیا ہے، اور ہمارے پاس اردو میں اب تک یہی تین حصے دستیاب ہیں۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے