aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
اردو شاعری میں ہندوستانی تہذیب و ثقافت کے متنوع عناصر ملتے ہیں۔مختلف ادوار میں مختلف شعرا نے اپنے اپنے عہد کے رسم و رواج ، طور طریقوں ، تہواروں،میلوں اور ٹھیلوں کا تذکرہ کیا ہے۔جو قومی یکجہتی کی عمدہ مثال ہیں۔ ان شعرا میں خصوصا نظیر اکبر آبادی کی شاعری میں قومی یک جہتی کے عناصر نمایاں ہیں ،اسی لیے انھیں قومی شاعر بھی کہا جاتا ہے۔پیش نظر اسی موضوع پر اہم کتاب "نظیر اکبر آبادی کی شاعری میں قومی یکجہتی کے عناصر "ہے۔ جس میں مصنف نے نظیرکی شاعری میں قومی یکجہتی کے عناصر اور اردو شاعری پرنظیر اکبرآبادی کے کلام کے اثرات پر تفصیل سے روشنی ڈالی ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets