aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
ہندوستان کے پڑوسی ملک افغانستان کا وجود بہت قدیم زمانے سے ہے۔ دونوں ہی ملکوں کے ماضی میں بہت کچھ مشترک دیکھا جاتا ہے۔ زیر نظر کتاب ’نعمت اللہ ہسٹری آف دی افغانس، مخزن افغان‘ میں افغانستان کی تاریخ پر روشنی ڈالی گئی ہے جس سے یہ بھی واضح ہوتا ہے کہ افغانستان میں مخلتف قبائل اور خانوادوں کی مداخلت سے ہندوستان کی تاریخ میں موقع موقع پر بڑی بڑی تبدیلیاں آتی رہی ہیں۔