aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
بہادر یار جنگ تحریک پاکستان کے عظیم رہنما تھے۔ یار جنگ پاکستان کے قائد اعظم اور محمد علی جناح کے مداحوں میں سرفہرست شمار کیے جاتھے۔ پاکستان میں ایک عظیم لیڈر کی شبیہ ہونے کی وجہ سے انہوں نے حیدرآباد دکن تحریک میں غیر معمولی کردار ادا کیا جس کی وجہ سے انہیں آفتاب دکن بھی کہا جاتا تھا۔ طبیعت میں سادگی اور مزاج میں حد درجہ نفاست تھی، ساتھ ہی شریعت کے زبردست پابند تھے۔ ان کی شعلہ بیانی کافی مشہور تھی اور وہی انداز ان کی تحریروں میں بھی پایا جاتا تھا۔ زیر نظر کتاب ’’نگارشات بہادر یار جنگ‘‘ اس کی زندہ جاوید مثال ہے۔
مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets