aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
مرزاغالب کا نام اردوشاعری میں محتاج تعارف نہیں ہے۔وہ باکمال شاعر تھے۔ان کی شاعری معنی آفرینی،جدت طرازی اورمتنوع مضامین کا احاطہ کرتی ہے۔زیر نظر کتاب”نکات غالب“میں غالب کی سوانح حیات خود ان کی زبانی بیان کی گئی ہے۔اسکےبعد غالب کےانمول نکات،ان کےلطائف وظرائف کو شامل کتاب کیا گیا ہے۔یہ کتاب غالب کی حیات اورظریفانہ کلام کےساتھ مختصر لیکن جامع ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets