aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر کتاب ، نثار احمد فاروقی پر لکھے گئے مضامین کا مجموعہ ہے۔ کتاب کے شروع میں خود نثار احمد فاروقی کے لکھے ہوئے دو مضامین شامل ہیں جو کہ ان کی سوانح اور شخصیت کے حوالے سے ہیں ۔اس کے بعد کی تحریروں میں سوانحی کوائف بیان کیے گئے اور پھر اس کے بعد خاکے کی نوعیت والے مضامین شامل ہیں ، اس کے علاوہ دیگر مضامین میں نثار احمد فاروقی کی شخصی و ادبی زندگی کا احاطہ کیا گیا ہے۔کتاب کو پانچ حصو ں میں تقسیم کیا گیا ہے پہلے حصے میں ، ان کی شخسیت پر مشتمل مضامین ہیں۔ جبکہ دوسرے حصے میں نثار احمد فاروقی کی تنقید نگاری پر مضامین شامل ہیں ، تیسرے حصے میں ان کی کتابوں پر لکھے گئے مضامین ہیں ، چوتھے حصے میں مشاہیر کی آراء ہیں اور آخری حصے میں ان خطوط کو پیش کیا گیا ہے جو انھوں نے مشاہیر کے نام لکھے تھے۔ اس طرح مرتب نے نثار احمد فاروقی کی مکمل شخصیت اور خدمات کا احاطہ کیا ہے۔ کتاب کو ثاقب عمران نے مرتب کیا ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets