Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : شہناز نور

اشاعت : 001

ناشر : ذکی پرنٹرس، کراچی

مقام اشاعت : کراچی, پاکستان

سن اشاعت : 2004

زبان : Urdu

موضوعات : شاعری, خواتین کی تحریریں

ذیلی زمرہ جات : شاعری, مجموعہ

صفحات : 207

معاون : رامپور رضا لائبریری، رام پور

نشاط ہجر
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف: تعارف

شہناز نور کے والد صاحبِ دیوان شاعر تھے۔ سکھر میں تعلیم حاصل کی، اسکول کے زمانے سے ہی  شعر و ادب سے شغف رہا۔ پہلا شعر تیرہ برس کی عمر میں کہا تھا۔ کاپی میں اپنے اشعار لکھتی رہتی تھیں، ایک دن ان کے والد کی نظر پڑگئ تو انھوں نے یہ کہہ کر وہ کاپی  پھاڑ دی  ’’پڑھ لکھ لے پہلے، ابھی اس کی ضرورت ہے نہ وقت۔ لڑکیوں کے لیے اور بہت سے کام ضروری ہیں‘‘۔ لیکن شہناز کی مشق سخن جاری رہی  پہلی غزل رسالہ ’’کلیم‘‘ میں 1974 میں شائع ہوئی، شعری مجموعہ ’’نشاط ہجر‘‘ سن 2004 میں منظرعام پر آیا۔ بہت دلکش ترنم سے مشاعروں میں غزلیں پڑھتی تھیں اور بہت مقبول ہوئیں۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے