Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : راجکمار ہردیو

اشاعت : 002

ناشر : خواجہ حسن نظامی

مقام اشاعت : دلی, انڈیا

سن اشاعت : 1945

زبان : Urdu

موضوعات : تذکرہ, تصوف

صفحات : 500

مترجم : خواجہ حسن نظامی

معاون : انجمن ترقی اردو (ہند)، دہلی

نظامی بنسری
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

خواجہ حسن نظامی کی کتاب 'تاریخِ اولیاء' المعروف بہ 'نظامی بنسری' میں خواجہ نظام الدین دہلوی اور نامور خواجگان چشت کی زندگی کے حالات درج ہیں۔ اس کتاب میں بنیای طور پر پانچ اکابر صوفیہ کا تذکرہ کیا گیا ہے جن میں خواجہ اجمیری، قطب الدین بختیاری، فرید الدین گنج شکر، خواجہ نظام الدین اولیا اور نصیر الدین محمود اودھی یعنی چراغ دہلی اور جن سے نظامی سلسلہ چلا ۔ کتاب کا بیشتر حصہ فارسی روزنامچہ 'چہل روزہ' کے اقتباسات پر مشتمل ہے۔ جن کا اردو ترجمہ خواجہ حسن نظامی نے چھانٹ کر عام فہم زبان میں قلمبند کیا ہے۔ اس ترجمہ میں کہانی پن بھی بھرپور ہے۔ 'چہل روزہ' کا مصنف ہردیو دکن کی ریاست دیوگیر کے شاہی خاندان کا ایک فرد تھا۔ خلجیوں کے زمانے میں ہردیو دہلی پہنچا اور یہاں خواجہ نظام الدین کی خانقاہ میں پناہ پائی۔ بعد میں مسلمان ہو کر احمد ایاز کہلایا اور پھر تغلقوں کا میر عمارت بنا۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے