Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

یہ انوار حسین کا تحریر کردہ نور نامہ ہے جس میں منظوم اندازمیں حضور اکرم ﷺ کی نورانی زندگی کا ذکر کیا گیا ہے، اکثر اس کا ذکر ہوتا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے سب اشیاء کی تخلیق سے پہلے اپنے نبی کے نور کو پیدا کیا، نور محمدی کے بیان کے لیے اکثر احادیث و روایات کا سہارا لیا جاتا ہے اور یہ موضوع نظم و نثر میں یکساں معروف اور بے حد مقبول رہاہے،اردو میں میلاد نامے، معراج نامے ،وفات نامے،شمائل نامے اورنورنامے رسول اکرم کی حیات و سیرت کے موضوعات پر لکھے گئے ،اکثر مثنوی کی شکل میں ہیں ،کیونکہ اس میں واقعات کو آسانی سے سمویا جا سکتا ، اس کتاب میں آپﷺ کی نورانی زندگی کو بیان کیا گیا ہے ساتھ ہی ساتھ حاشیہ کے طور پر نثر میں بھی آپ ﷺ اور آپ کے ازواج و اہل و عیال اور صحابہ کرام کے واقعات کا ذکر ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے