Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

"نور اللغات"اردو زبان کی سب سے بڑی لغت ہے۔جو نیر کاکوروی کا سب سے اہم ادبی کار نامہ ہے۔ اردو زبان میں اب تک جتنے بھی لغتیں شائع ہوئی ہیں ان میں بلحاظ جامعیت" نوراللغات" سب سےزیادہ ممتاز ہے۔جس کے مطالعہ سے طلبہ ،اساتذہ ،علما، ادبا ،شعرا کے صحیح معنی ،محاورات و ضرب الامثال کے صحیح استعمال ،الفاظ کے صحیح تلفظ ،مختلف النوع الفاظ کی تذکیر و تانیث اور الفاظ کے صحیح املا وغیرہ سے واقف ہوجاتے ہیں۔ "نور اللغات" اپنی صحت اور وسعت کے لحاظ سے اہم ہے۔اس لغت کی اہمیت کی ایک بڑی وجہ یہ بھی ہے کہ اس میں سنسکرت الاصل الفاظ کی اصل کی نشان دہی اور ان کے لغوی معنی کی وضاحت بھی کی گئی ہے۔اس کے علاوہ اس لغت میں عربی،فارسی کے بہت سے الفاظ جو اردو تلفظ یا اردو میں مروج معنی بھی درج کیے گیے ہیں تو اس صراحت کے ساتھ کہ یہ فارسی یا عربی میں نہیں ہے۔ "نور اللغات" چارضخیم جلدوں پر مشتمل ہے۔ زیر نظر جلد اول ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے