aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تخلیقی ادب میں ناول ہی وہ صنف جس میں زندگی میں پیش آنے والے واقعات کا محض تذکرہ ہی نہیں ملتا بلکہ زندگی سے وابستہ تمام امور، فن وفلسفے، تہذیب وثقافت نیز سماجیات و سیاسیات جن سے انسانی زندگی متاثر رہتی ہے، سب کا نمایاں کردار نظر آتا ہے۔ اس لئے ادب میں ناول نگاری کو ایک خاص مقام حاصل ہے۔ پیش نظر کتاب 'ناول کا فن اور نظریہ' میں مصنف نے ناول کے اجزائے ترکیبی کے ساتھ ساتھ شہرہ آفاق ناولوں کا بھی ذکر کیا ہے جس میں معاصر حالات کے مسائل اور تہذیبی تغیرات پر بھی روشنی پڑتی ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets