aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
"نقوش ادب" عثمانیہ یونورسٹی میں بی اے کے لیے لکھی گئی نصابی کتاب ہے، اس کتاب کو اولا دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے، پہلا حصہ نثر کا ہے اس نثری حصوں کو بھی دو زمروں میں تقسیم کیا گیا ہے پہلے زمرے میں مصنفین کی سوانح حایت اور طرز تحریر کی خصوصیات کو بیان کیا گیا ہے جبکہ دوسرے زمرے میں نثر پاروں کا انتخاب پیش کیا ہے۔ کتاب کا دوسرا حصہ نظم پر مشتمل ہے جس میں قصیدہ، غزل، مثنوی، مرثیے، نظمیں اور نظموں کی اقسام اور نظم نگار شعرا کو پیش کیا گیا ہے۔ آخر میں منتخب شعراء کی سوانح اور ان کی ادبی خدمات کو پیش کیا گیا ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets