Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف: تعارف

شاعرہ،افسانہ نگار، محقق و نقاد ہیں ۔اردو میں ایم اے کیا ہے اور ادبی سہ ماہی رسالے ’’اسباق‘‘ کی نا ئب  مدیر ہیں۔ ’پریاس‘ نام سے ایک ادبی تنظیم قائم کی ہے جس میں اردو،ہندی،مراٹھی زبان کے شعرا وادیب شامل ہیں۔
تصانیف: پہلی دھوپ کا سایہ. شعری مجموعہ(2011)۔کیسر کی مہک (افسانوں کا مجموعہ)۔ امریکہ میں اردو، شکاگو کے حوالے سے( تحقیق)۔نعتیہ ما ہیے۔ نذیر فتح پوری ،شہر سخن کا مسافر(تنقیدی جائزہ)۔ رو برو (مرتب)۔ اس کے علاوہ ان کی غزلیں، افسانے اور مضامین ہندوستان اوربیرون ملک کے رسالوں اور جریدوں میں شائع  ہوتے  رہتے ہیں۔ مشاعرے اور ادبی نشستوں میں اکثر شرکت کرتی ہیں۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے