aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
لذیذ کھانے بنانا واقعی ایک مستقل فن ہے اور یہ کہاوت کسی حد تک سچ بھی ہے کہ لذیذ کھانوں کے شائقین کو ہمیشہ اچھے کھانے کی تلاش رہتی ہے۔ اس سچائی کے باوجود موجودہ عہد میں لوگوں کی مصروفیات انہیں اپنے معمولات سے الگ جانے کی اجازت نہیں دیتا۔ پھر بھی بیگمات یا خادماؤ کے توسط سے وہ اپنے پسندیدہ ذائقے سے لطف اندوز ہوتا ہی ہے۔ زیر نظر کتاب ’پاک دسترخوان‘ میں تمام طرح کے ذائقہ دار کھانوں کے بنانے کی ترکیب سلیقہ مندی سے دئیے گئے ہیں۔ اس کتاب کو فوڈ گائڈ کے طور پر قبول کیا جاسکتا ہے۔