Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

ایڈیٹر : احمد ہادی

ناشر : ماسٹر پبلشرز، لاہور

سن اشاعت : 2017

زبان : Urdu

موضوعات : شاعری

ذیلی زمرہ جات : انتخاب

صفحات : 194

معاون : احمد ہادی

پاکستان کے چند اہم غزل گو
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

اردو شاعری میں غزل ایک ایسی صنف سخن ہے جس نے مختلف عہد میں مختلف مخالفتوں کے بعد بھی اپنی شناخت ہر دو رمیں قائم رکھی،یہی سبب ہے کہ آج بھی برصغیر کی سب سے معروف صنف غزل ہی ہے۔ نہ صرف ہندوستان بلکہ دیگر ممالک میں بھی غزل نے اپنی منفرد پہچان برقرار رکھی ہے۔پیش نظر "پاکستان کےچند اہم غزل گو" ایک انتخاب ہے۔ جس میں شعرا کا تعارف اور منتخبہ غزلیہ کلام کا تجزیہ کیا گیا ہے۔ یہ جائزہ تین صدیوں سے زیادہ زمانے پر پھیلا ہوا ہے۔جو اپنے اسلوب کی دلکشی ،موضوعا ت کی رنگا رنگی اور غزل کے قیمتی اثاثے کے ساتھ اہم اور مستند ہے۔ جس کے مطالعے قارئین اردو غزل گوئی کے ارتقائی مراحل ،شعرا کےفکری اور فنی خصوصیات اور متنوع موضوعات سے واقف ہوجائیں گے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے