aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
رتن سنگھ ایک مشہور اردو افسانہ نگار ، ناول نگار اور شاعر ہیں۔اردو افسانہ کی تاریخ میں ان کی اپنی الگ شناخت ہے۔ رتن سنگھ نے ہماری زندگی کے نرم و نازک احساسات و تجربات کے کئی دلکش مرقعے پیش کیے ہیں۔رتن سنگھ کے افسانے عصری حیثیت کے حامل ہیں ، تاہم ان کا بنیادی موضوع عام انسان ہے جو صدیوں سے بد حالی ، استحصال کی زندگی بسر کر رہا ہے ،ان کے افسانے زندگی کی چھوٹی چھوٹی حقیقتوں کا احاطہ کرتی ہیں ، ان کے کرداروں میں نیکی اور بدی دونوں کار فرما نظر آتی ہیں ۔ زیر نظر کتاب ان کے 33 افسانوں کا مجموعہ ہے ، جن افسانوں کو پڑھ کر رتن ناتھ کی مزکورہ بالا چیزوں کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets